جھانج[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چھوٹی چھوٹی پتلی تھالیوں کی لڑیوں سے بنی ہوئی کمان جس کو مقابلے کے وقت پہلوانوں کو جوش دلانے کے لیے ہلا کر جھنکار پیدا کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چھوٹی چھوٹی پتلی تھالیوں کی لڑیوں سے بنی ہوئی کمان جس کو مقابلے کے وقت پہلوانوں کو جوش دلانے کے لیے ہلا کر جھنکار پیدا کرتے ہیں۔